بلال عبداللہ جب صدف کو پرپوز کرتا ہے تو قسمت نے اس کا امتحان لیا، لیکن قسمت ان کے حق میں ہو جاتی ہے اور آخر کار انہیں اکٹھا کر دیتی ہے۔
Fate tests Bilal Abdullah when he proposes to Sadaf, but luck turns in his favor, bringing them together at last.