جنید سامیہ سے اپنے جذبات کا اظہار کرتا ہے اور وہ قریب تر ہوجاتے ہیں تاہم سیف کو ان کے تعلقات کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے۔