سیف گھر واپس آیا اور سیمی سے مل گیا تاہم یاور انہیں ایک کمرے میں دیکھتا ہے جبکہ سیمی نے اس کا الزام سیف پر ڈال دیا۔